الطاف حسین سے لاتعلقی کے باوجود وسیم اختر ، الطاف حسین کے نام پر کس طرح حلف لیتے رہے؟ سینئر تجزیہ نگار نے ثبوت وڈیو چلا کر تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے وڈیو چلا کر تہلکہ مچا دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ ایک طرف ایم کیو ایم نے الطاف حسین سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے لیکن دوسری… Continue 23reading الطاف حسین سے لاتعلقی کے باوجود وسیم اختر ، الطاف حسین کے نام پر کس طرح حلف لیتے رہے؟ سینئر تجزیہ نگار نے ثبوت وڈیو چلا کر تہلکہ مچا دیا