اویس شاہ کو کہاں سے اور کس حالت میں بازیاب کرایا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے مغوی بیٹے اویس شاہ کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ ایڈووکیٹ کوصوبہ خیبر… Continue 23reading اویس شاہ کو کہاں سے اور کس حالت میں بازیاب کرایا گیا











































