لاہور (این این آئی ) 20جولائی کو شہر سمیت ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا ،وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر کیبنٹ ڈویژن نے یوم سیاہ منانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطا بق تمام وفاقی و صوبائی وزراء یوم سیاہ میں شرکت کریں اور مسئلہ کشمیر کا سفارتی سطح پر اٹھایا جائے ۔ اس کے علاوہ تمام وفاقی و صو بائی افسران دوران ڈٖیوٹی بازوؤں پر کالی پٹیا ں باندھیں گے اور 20جولائی کو نماز ظہر کے بعد مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے خصوصی دعا کااہتمام کیا جائے گا ۔
20جولائی،وزیراعظم نوازشریف اہم اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں