اسلام آباد(نیوزڈیسک)پریس کانفرنس سے پہلے کس کو فون کیا؟ مصطفی کمال کے سوال پر فاروق ستار نے بڑی پیشکش کردی، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرا م میں مصطفی کمال کے اس سوال پر کہ فاروق ستار نے الطاف حسین سے اعلان لاتعلقی سے پہلے کس کو فون کیا تھا؟ مصطفی کمال نے دعویٰ کیا کہ فاروق ستار لندن ہی بات کررہے تھے جواب میں فاروق ستار نے پیشکش کی کہ 22اگست کے واقعے سے پہلے میری آخری بات ہوئی تھی اور میں پیشکش کرتاہوں کہ میرے موبائل فون واٹس ایپ ہر طرح کے ذرائع چیک کرلئے جائیں سب پتہ چل جائے گا کہ کون لندن سے رابطے میں ہے۔