اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیکٹا نے تین پاکستانی اہم شخصیات کو انتہائی محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیل کے مطابق نیکٹا نے تین پاکستانی اہم شخصیات کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ آپ کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں، آپ محتاط رہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیکٹا کی جانب سے مولانا فضل الرحمن، انجینئر امیر مقام اور وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کو انتباہ کیا ہے کہ وہ انتہائی محتاط رہیں کیونکہ ان کی جان کو خطرات لاحق ہیں۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی جانب سے تحریری طور پر پاکستان کی تین اہم سیاسی شخصیات کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کی تین اہم ترین سیاسی شخصیات کی جان کو خطرہ۔۔حساس ادارے نے انتباہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































