بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

وطن واپسی ، ملکی بڑی شخصیت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

دبئی(آن لائن)سابق صدر و شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری27 دسمبر کو کراچی پہنچیں گے ، وہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور اپنی اہلیہ کی برسی کی تقریب میں شرکت کرینگے۔صوبائی وزیر منظور وسان کے مطابق آصف علی زرداری 27دسمبر کو پاکستان پہنچ جائیں گے جہاں وہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی پر کارکنوں سے خطاب کریں گے ۔
منظور وسا نے بتایا کہ شریک چیئرمین پیپلزپارٹی پاکستان پہنچ کر پیپلزپارٹی کو دوبارہ اپنی اصلی حالت میں لائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ عید کے بعد پیپلزپارٹی صوبے بھر میں جلسہ منعقد کرے گی جبکہ بلاول بھٹو پورے ملک کا دورہ بھی کریں گے اس دوران وہ پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…