ہم دوستی نبھاناجانتے ہیں اوردشمنی کاقرض اتارناجانتے ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ میں سب پرواضح کرناچاہتاہوں کہ پاکستان پہلے مضبوط تھااوراب ناقابل تسخیرہے ۔انہوں نے یوم دفاع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہاکہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کشمیرہماری شہ رگ ہے ،انہوں نے کہاکہ ہم ہرسطح پرکشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے ۔انہوں… Continue 23reading ہم دوستی نبھاناجانتے ہیں اوردشمنی کاقرض اتارناجانتے ہیں،آرمی چیف











































