اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ سندھ میں حالات گرم ہو چکے ہیں۔ نئے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اچھے آدمی ہیں لیکن انہیں گڈ گورننس کے لئے نہیں لایا گیا بلکہ انہیں اسلئے لایا گیا ہے کہ انہوں نے رینجرز کو اختیارات نہیں دینے بلکہ انہوں نے لڑنا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ یہ پیپلز پارٹی کی پالیسی ہے ۔ جو بھی ہو وہ سیاست کر رہے ہیں اور ہمارا کام ہے خبر دینا اور تجزیہ کرنا۔ مراد علی شاہ کو خاص مقاصد کے تحت لایا گیا ہے اور انہیں لاتے ہی پیغام بھی دے دیا گیا ہے۔
نئے وزیر اعلیٰ سندھ کو کیوں لایا گیا ہے؟ سینئر تجزیہ نگار نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان



















































