ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

ہم دوستی نبھاناجانتے ہیں اوردشمنی کاقرض اتارناجانتے ہیں،آرمی چیف

datetime 6  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ میں سب پرواضح کرناچاہتاہوں کہ پاکستان پہلے مضبوط تھااوراب ناقابل تسخیرہے ۔انہوں نے یوم دفاع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہاکہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کشمیرہماری شہ رگ ہے ،انہوں نے کہاکہ ہم ہرسطح پرکشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہم دوستی نبھاناجانتے ہیں اوردشمنی کاقرض اتارناجانتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاک چین دوستی عظیم دوستی ہے جس کانتیجہ سی پیک ہے ۔کسی بیرونی طاقت کوسی پیک پررکاوٹ نہیں ڈالنے نہیں دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ سی پیک سے ملک میں خوشحالی اورمعیشت مضبوط ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ مکمل امن کےلئے ایکشن پلان پرمکمل طورپرامن کرناہوگا۔انہوں نے کہاکہ میں قوم کی طرف سے دشمنوں کوبتادیناچاہتاہوں کہ ہم جیت سکتے ہیں اورجیت کی حفاظت بھی کرناجانتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…