لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے سے چند روزقبل تین دہشت گرد لاہور میں پکڑے گئے ہیں ، گرفتار ہونے والے تین دہشت گردوں نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بڑے پیمانے پر کاروائی کرنا چاہتے تھے اور لاہور میں تباہی پھیلانا چاہتے تھے ، تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کے علاقہ سے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے ، ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ تینوں دہشت گرد لاہور میں بڑے پیمارنے پر کاروائی کرنا چاہتے تھے، ملزمان نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ ان کا تعلق کالعدم طالبان کے جندال گروپ سے ہے۔ ملزمان کے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں گئی ہیں اور ملزمان سے مزید تفتیش جاری ۔
تین خطرناک دہشت گرد گرفتار, کیا کرنا چاہتے تھے ؟ تہلکہ خیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































