اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپیکس کمیٹی سندھ کے اجلاس میں ڈی جی رینجر زسندھ میجر جنرل بلال اکبر نے تجویز دی ہے کہ سندھ میں کوٹا سسٹم کو ختم کیا جائے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مدارس کی رجسٹریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، تمام جماعتوں کے غیرقانونی دفاتر گرائے جائیں گے۔ ہنگاموں اور فسادات کو روکنے کے لئے ایک خصوصی فورس (Anti Riots Force) تشکیل دی جائے گی۔ سندھ پولیس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ونگ قائم کیا جائے گا۔ گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس متعارف کرائی جائیں گی، جن میں ٹریکنگ سسٹم سمیت دیگر سیکورٹی خصوصیات موجود ہوں گی۔ اسلحے کی نمائش پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ کھالیں جمع کرنے کے لئے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز سے این او سی حاصل کئے بغیر کھالیں جمع نہیں کی جاسکیں گی۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی موبائل وینز پر ٹریکر لگانے
’’ تمام گاڑیوں میں فوراََ یہ تبدیلی کی جائے ‘‘ ڈی جی رینجرز چھا گئے ۔۔ زبردست احکامات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































