اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف آج سبی میں نوتعمیر شدہ سبی کوہلو روڈ کاافتتاح کریں گے،جبکہ گوادر میں سی پیک سے متعلق اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر سبی آئیں گے،جہاں وہ نوتعمیر شدہ سبی کوہلو روڈ کا افتتاح اور قبائلی عمائدین سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم سبی سے گوادر جائیں گے،گوادر میں سی پیک سے متعلق اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
’’ اہم ترین منصوبوں کا افتتاح ‘‘ وزیراعظم نواز شریف آج کہاں جائیں گے ؟ خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا
-
بارشوں کا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
مقتولہ ڈاکٹر مہوش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ،تہلکہ خیز انکشاف
-
سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار
-
پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی
-
تابش ہاشمی کے پروگرام میں ایسا کیا ہوا؟ اداکارہ روتے ہوئے پروگرام چھوڑ کر چلی گئیں
-
ایران کا ابوظبی پر حملہ،یو اے ای نے بھی بڑا اعلان کر دیا
-
دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری
-
پاک فضائیہ کی بمباری , افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات
-
ماہانہ 70 ہزار روپے کمانے کا موقع ! پاکستانی نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری
-
ٹی20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل تک رسائی کیلیے پاکستانی ٹیم کو کیا کرنا ہوگا؟
-
تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا حکومتی فیصلہ،سخت وارننگ جاری
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے سے لاش برآمد
-
1 کروڑ روپے تک کا قرضہ : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری



















































