اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کی مدت ملا زمت میں تو سیع اچانک ایسی خبر آگئی سب پر یشان ہو گئے

datetime 22  اگست‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کی مدت ملا زمت میں تو سیع اچانک ایسی خبر آگئی سب پر یشان ہو گئے

اسلام آباد (آن لائن)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت پوری ہونے میں 100 دن باقی رہ گئے مگر ان کی ملازمت میں توسیع دینے یا نہ دینے کے حوالے سے چہ مگوئیاں میں اضافہ ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے میں صرف سو دن… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی مدت ملا زمت میں تو سیع اچانک ایسی خبر آگئی سب پر یشان ہو گئے

امریکہ ،پاکستانی حکمرانو ں اور فو جی قیا دت کی جا سو سی کیو ں اور کیسے کر رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشا فا ت

datetime 22  اگست‬‮  2016

امریکہ ،پاکستانی حکمرانو ں اور فو جی قیا دت کی جا سو سی کیو ں اور کیسے کر رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشا فا ت

واشنگٹن (آن لائن) آن لائن نیو ز سائٹ دا انٹرسیپٹ کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی یعنی این ایس اے مبینہ طور پر پاکستان کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت کی جاسوسی کرتی رہی ہے۔دی انٹرسیپٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این ایس اے نے… Continue 23reading امریکہ ،پاکستانی حکمرانو ں اور فو جی قیا دت کی جا سو سی کیو ں اور کیسے کر رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشا فا ت

پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کیلئے بھارت طاہر القادری کو بڑی رقم دے رہا ہے سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 22  اگست‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کیلئے بھارت طاہر القادری کو بڑی رقم دے رہا ہے سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیزدعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ طاہر القادری کو بھارت سے سی پیک ناکام بنانے کیلئے پہلی قسط مل چکی ہے کیونکہ بھارت سی پیک منصوبے کیخلاف فنڈز جاری کر رہا ہے ‘ عمران خان ہمیشہ احمقانہ باتیں کرتے ہیں‘پہلے دہشت گردفاٹاسے آتے رہے اب دہشت گردافغانستان آتے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کیلئے بھارت طاہر القادری کو بڑی رقم دے رہا ہے سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیزدعویٰ

’’بلوچستان میں بھارتی مداخلت ‘‘ تین اہم پاکستانی شخصیات کیخلاف غداری کے مقدمات درج

datetime 22  اگست‬‮  2016

’’بلوچستان میں بھارتی مداخلت ‘‘ تین اہم پاکستانی شخصیات کیخلاف غداری کے مقدمات درج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا خیر مقدم۔تین اہم علیحدگی پسند رہنماؤں براہمداغ بگٹی، حربیار مری اور کریمہ بلوچ کے خلاف ملک دشمنی اور غداری کے الزامات کے تحت پانچ مقدمات درج ہو گئے۔ذرائع کے مطابق براہمداغ بگٹی، حربیار مری اور کریمہ کے خلاف عام شہریوں کی درخواست پر بغاوت کے مقدمات دائر کیے… Continue 23reading ’’بلوچستان میں بھارتی مداخلت ‘‘ تین اہم پاکستانی شخصیات کیخلاف غداری کے مقدمات درج

قائد اعظمؒ اور علامہ اقبال ؒ نے اورنج ٹرین منصوبے کیلئے ملک بنایا تھا۔۔شہباز شریف کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2016

قائد اعظمؒ اور علامہ اقبال ؒ نے اورنج ٹرین منصوبے کیلئے ملک بنایا تھا۔۔شہباز شریف کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ تفصیل کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیا متنازعہ بیان دیدیا۔ شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو ٹرین منصوبہ شاندار منصوبہ ہے جس میں روزانہ 3 لاکھ… Continue 23reading قائد اعظمؒ اور علامہ اقبال ؒ نے اورنج ٹرین منصوبے کیلئے ملک بنایا تھا۔۔شہباز شریف کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

پاکستان میں جمہوری قیادتیں جمہوری معیار پر پو ری نہیں اترتیں !

datetime 21  اگست‬‮  2016

پاکستان میں جمہوری قیادتیں جمہوری معیار پر پو ری نہیں اترتیں !

لاہو ر(این این آئی ) سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر) احسان الحق نے کہا ہے کہ سول اور عسکری تعلقات میں اگر کوئی مسئلہ آبھی جائے تواس کو اتنا نہ بڑھنے دیں ،سول اور عسکری قیادت قربتیں بڑھائیں اور مل جل کر فیصلے کریں ، پاکستان میں کوئی نو گو ایریا… Continue 23reading پاکستان میں جمہوری قیادتیں جمہوری معیار پر پو ری نہیں اترتیں !

کوئٹہ دھماکہ،بڑی خبر آگئی،ملزمان گرفتار

datetime 21  اگست‬‮  2016

کوئٹہ دھماکہ،بڑی خبر آگئی،ملزمان گرفتار

کوئٹہ/کراچی (آئی این پی)سانحہ کوئٹہ کے ذمے داروں تک پہنچ گئے ہیں‘4 سہولت کاروں سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے ‘خود کش حملہ آور اور اس کو آپریٹ کرنے والے شخص کو بھی سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے پہچان ہو چکی ہے ‘دہشت گرد بلوچستان میں نہیں انھیں پلانٹ… Continue 23reading کوئٹہ دھماکہ،بڑی خبر آگئی،ملزمان گرفتار

اورنج لائن ٹرین،شہبازشریف کاچیلنج،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2016

اورنج لائن ٹرین،شہبازشریف کاچیلنج،بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے رائے ونڈ میں ریلوے ٹریک فلائی اوور کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔فلائی اوور1046ملین روپے کی لاگت سے چھ ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ کوسیکرٹری تعمیرات ومواصلات نے منصوبے کے اہم خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی ۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر ہدایت کی کہ… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین،شہبازشریف کاچیلنج،بڑا دعویٰ کردیا

اپوزیشن کو قابو کرنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار, حکومت کیا کرنے جا رہی ہے۔۔؟

datetime 21  اگست‬‮  2016

اپوزیشن کو قابو کرنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار, حکومت کیا کرنے جا رہی ہے۔۔؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکو مت کو ٹف دینے کے لیئے اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا فیصلہ ۔ تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے مکمل کر لئے گئے شیخ رشید نے کہا کہ 29 اگست کو اسلام آباد میں اے پی سی زیر تجویز ہے اپوزیشن کی اے پی سی میں بڑے فیصلے ہوں… Continue 23reading اپوزیشن کو قابو کرنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار, حکومت کیا کرنے جا رہی ہے۔۔؟