پاکستان میں عید کب ہوگی؟ مفتی منیب الرحمان نے بالاخر حتمی اعلان کردیا
لاہور(این این آئی ) مفتی منیب الرحمن نے شوال المکرم کے چاند کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ آج کا چاند بہت حساس اور نازک تھا فنی اعتبار سے بھی ففٹی ففٹی کی صورتحال تھی بہر حال علماء نے شرعی اعتبار اور ماہرین نے فنی اعتبار سے دیکھا اورپڑھے لکھے لوگوں ، علماء ، پروفیسرز اور… Continue 23reading پاکستان میں عید کب ہوگی؟ مفتی منیب الرحمان نے بالاخر حتمی اعلان کردیا









































