بینظیربھٹو اور آصف زرداری کے نام پراپرٹی،چوہدری نثار کاناقابل یقین انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کہاہے کہ جن لوگوں نے اپنے ادوار میں کرپشن کے سوا کچھ کام ہی نہیں کیا وہ کرپشن کرپشن کی باتیں کررہے ہیں، کوئی بلاول بھٹو سے پوچھے کہ جو بے شمار پراپرٹی ان کے والد ،والدہ اوران کے اپنے نام ہے اس کا ٹیکس ریٹرن… Continue 23reading بینظیربھٹو اور آصف زرداری کے نام پراپرٹی،چوہدری نثار کاناقابل یقین انکشاف











































