اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی نے حیران کن دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے کہا کہ اگر وزیر اعظم کی تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں تو وزیر داخلہ چوہدری نثار ان بے بنیاد افواہوں کی تردید کس بنیاد پر کر رہے ہیں؟ سینئر صحافی خوشنود علی خان نے کہا کہ چوہدری نثار سیاست کو سمجھتے ہیں، چوہدری نثار نان ایشو کو ’’ایشو‘‘ بنا کر اس کی تردید کیوں کر رہے ہیں؟
سینئر صحافی نے نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں امن و استحکام کیلئے فوج کی معاونت پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ سندھ کو فوج کے حوالے کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور سندھ فوج کے حوالے کر دیا جائے گا۔
پاکستان کا اہم ترین صوبہ فوج کے حوالے کرنے کی تیاریاں ‘سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں