وزیر داخلہ بازی لے گئے, ان تمام لوگوں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے, چوہدری نثار نے سخت احکامات جاری کر دیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ کے حکم پر ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر بلیک لسٹ افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں بے نظیر ایئرپورٹ اسلام آباد سے ساجد نامی شخص ، لاہور سے 12 سالہ دانیال کو گرفتار کر لیا گیا ۔ بلیک لسٹ ساجد کو انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل… Continue 23reading وزیر داخلہ بازی لے گئے, ان تمام لوگوں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے, چوہدری نثار نے سخت احکامات جاری کر دیئے