بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کا ڈی جی رینجرز سے رابطہ ،اہم ہدایات جاری

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈی جی رینجرزسے فون پر رابطہ کیا اور مجموعی طور پر سندھ اور بالخصوص کراچی میں حالات پر امن رکھنے پر رینجرز اور پولیس کی کارکردگی کی تعریف کی وزیر داخلہ نے کی ہدایت کی کہ کراچی میں تمام میڈیا ہاؤسز کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے جس میں پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز کی معاونت بھی شامل ہونی چاہیے وزیر داخلہ نے کراچی اور سندھ کی مجموعی امن وعامہ کی صورت حال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی شرپسند قانون کی گرفت سے نہ بچ پائے اور کوئی کسی پرامن شہری کو حراساں نہ کرسکے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…