’’میں 6 ماہ کیلئے جیل جانے پر ذہنی طور پر تیار تھا۔۔اچانک‘‘ سابق وزیر اعظم یوسف گیلانی نے اہم انکشافات کر دیئے
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ انہیں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے غیر آئینی طور پر نااہل قرار دیا، عدالت میں 6 ماہ کیلئے جیل جانے کا ذہن بناکر آیا تھالیکن اچانک سزا سنائی گئی تو میں حیران رہ گیاکیونکہ توہین عدالت کی سزا چھ ماہ قید… Continue 23reading ’’میں 6 ماہ کیلئے جیل جانے پر ذہنی طور پر تیار تھا۔۔اچانک‘‘ سابق وزیر اعظم یوسف گیلانی نے اہم انکشافات کر دیئے