اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کےاہلکاروں کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے اسلام آباد نے 5اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان پیسے لے کر غیر قانونی طور پر لوگوں کو بیرون ملک بھجواتے تھے۔ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ایف آئی اے کےاہلکار ہی ملوث نکلے، ڈائریکٹر ایف آئی اے مظہر الحق کاکا خیل کی ملزمان کی گرفتاری کی ہدایات دے دیں۔ایف آئی اے اسلام آبادنے کارروائی کرتے ہوئے 5اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،ملزمان نے گزشتہ دنوں 3افراد کوجعلی ویزا پر لیبیا بھجوایا تھا۔
انسانی سمگلنگ میں پاکستان کے ایسے حساس ادارے کے لوگ ملوث نکلے جس پر لوگ بہت بھروسہ کرتے تھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویل ڈن شہباز شریف
-
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا
-
پانچ سو روپے ماہانہ کمانے والے کپل شرما اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟، جان کر دنگ رہ جائیں گے
-
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں تھے تو بہت سمارٹ تھے، فیض رانا کو پھر سمارٹ بناؤ: رانا...
-
سڈنی دہشتگردی: بھارت و اسرائیل کی پاکستان کو پھنسانے کی کوشش ناکام، حملہ آور افغان شہری نکلے
-
فیض حمید نے 2 قیمتی گاڑیاں ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو دیں
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی ور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل،ملزم نے خود قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی















































