امریکہ کو تگڑا جواب دینے کیلئے فائنل راؤنڈ، حکومت کاقومی اتفاق رائے سے بڑے اقدام کا فیصلہ
اسلام آباد (آئی این پی)حکومت کی طرف سے رواں ہفتے خارجہ ،دفاع کی پالیسیوں پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس طلب کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت متوقع ہے اس بارے میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طرف سے براہ راست رابطوں کا بھی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب… Continue 23reading امریکہ کو تگڑا جواب دینے کیلئے فائنل راؤنڈ، حکومت کاقومی اتفاق رائے سے بڑے اقدام کا فیصلہ







































