اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

شریف خاندان میں اختلافات ختم،نئے وزیراعظم اور ان کے جانشین کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)شریف خاندان میں اختلافات ختم،نئے وزیراعظم اور ان کے جانشین کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا، تفصیلات کے مطابق شریف فیملی میں نئے وزیراعظم سے متعلق اختلافات کے خاتمے کی خبر سنادی گئی ہے ، نئے سیٹ اپ کے مطابق شہبازشریف مرکزی کردار اداکریںگے اور آئندہ وزیراعظم بھی شہبازشریف ہی ہونگے

جبکہ مریم نواز کو شہبازشریف کا جانشین مقرر کردیاگیا ہے، مریم نواز اور حمزہ شہباز کے اختلافات حمزہ شہباز کو لے ڈوبے، ان کا پارٹی میں مرکزی کردار ختم کردیاجائے گا جبکہ مریم نواز آئندہ انتخابات میں وزیراعظم کی امیدوار نہیں بنیںگے لیکن شہباز شریف کے ساتھ ملکر مرکزی حکومت اورپارٹی امورچلانے کے سلسلے میں ان کی جانشین ہوںگی ، اہم قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شریف فیملی نے کاروباری معاملات دیکھنے کے لئے سلمان شہباز اور حسن اور حسین نواز کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…