منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ورلڈ الیون اورپاکستان الیون کے درمیان میچ بڑا مقابلہ ہے ، کامیاب بنانے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف کی لندن سے ویڈیوکانفرنس

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے آزادی کپ کیلئے سیکورٹی کے جامع انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ الیون اورپاکستان الیون کے درمیان لاہور میں میچ بڑا مقابلہ ہیں اور انہیں کامیاب بنانے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نیلندن سیویڈیوکانفرنس کے ذریعے آزادی کپ دوہزارسترہ اورورلڈ الیون کے دورہ لاہورکے دوران سیکیورٹی کی صورتحال

اوردیگرانتظامات کاجائزہ لیاگیا۔وزیراعلی نے کہاکہ پاکستان اورورلڈ الیون کے درمیان میچز کا انعقاد بڑا ایونٹ ہے جسے ہم سب نے مل کر کامیاب بناناہے۔انہوں نے کہاکہ کھلاڑیوں کو فول پروف سیکیورٹی یقینی بناکر پرامن اورپرسکون ماحول میں میچز کا انعقاد یقینی بنایاجائیگا ۔محمدشہباز شریف نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ ادارے اورمحکمے آپس میں قریبی رابطے میں رہیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ ٹریفک پلان اور متبادل راستوں سے عوام کو بھرپور آگاہی مہم فراہم کی جائے اورشائقین کرکٹ کوپارکنگ سے سٹیڈیم تک لانے اورباہر لے جانے کیلئے مفت شٹل سروس چلائی جائے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…