ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد ٗملزم کا صحت جرم سے انکار
کوئٹہ(این این آئی)عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والے رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کردی۔کوئٹہ کی عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو سیشن کورٹ میں پیش کیا۔ سماعت میں عدالت… Continue 23reading ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد ٗملزم کا صحت جرم سے انکار