وزیراعظم اپنے گھر کی صفائی ضرور کریں مگر پاکستان کو دنیا میں تماشہ نہ بنائیں، چوہدری نثار
اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے گھر کی صفائی ضرور کریں، انہیں کسی نے نہیں روکا، مگر اس ’’بیانیہ‘‘ سے پاکستان کو دنیا میں تماشہ نہ بنائیں، ’’گھر کی صفائی‘‘ پر کسی کو اعتراض نہیں، آپ کو بیانات کی بجائے عملی اقدامات پر… Continue 23reading وزیراعظم اپنے گھر کی صفائی ضرور کریں مگر پاکستان کو دنیا میں تماشہ نہ بنائیں، چوہدری نثار







































