پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کلثوم نواز تاحیات نااہل؟ عدالت سے نئی خبر آ گئی 

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

کلثوم نواز تاحیات نااہل؟ عدالت سے نئی خبر آ گئی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز تاحیات نااہلی درخواست سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے نو منتخب ایم این اے کلثوم نواز کی تاحیات نا اہلی کے متعلق دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ… Continue 23reading کلثوم نواز تاحیات نااہل؟ عدالت سے نئی خبر آ گئی 

عمران خان کی گرفتاری ،جس خبر کا سب کو انتظار تھا وہ آگئی، پورے ملک میں جاری چہ میگوئیاں ختم

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کی گرفتاری ،جس خبر کا سب کو انتظار تھا وہ آگئی، پورے ملک میں جاری چہ میگوئیاں ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کا حکمنامہ معطل کردیا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیے تھے جس پر جسٹس عامر فاروقی کی سربراہی… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری ،جس خبر کا سب کو انتظار تھا وہ آگئی، پورے ملک میں جاری چہ میگوئیاں ختم

مخالفین یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ تخت لاہور متوالوں کا ہے،شہباز شریف

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

مخالفین یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ تخت لاہور متوالوں کا ہے،شہباز شریف

سانگلہ ہل (آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ تخت لاہور متوالوں کا ہے 120 NA کے انتخابی مقابلہ نے یہ ثابت کردیا ہے کہ میاں نواز شریف آج بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے،بابا نگِ دہل کہتا ہوں… Continue 23reading مخالفین یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ تخت لاہور متوالوں کا ہے،شہباز شریف

مسلم لیگ(ن) میں ’’اندرونی‘‘ دراڑیں صاف نظرآنے لگیں،نوازشریف سخت پریشان

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

مسلم لیگ(ن) میں ’’اندرونی‘‘ دراڑیں صاف نظرآنے لگیں،نوازشریف سخت پریشان

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں میں شدید تناؤ سے پارٹی کی ’’اندرونی دراڑیں‘‘صاف نظرآنے لگیں،لیگی رہنماؤں نے بھی ایک دوسرے کو ٹارگٹ کر نے سے نوازشریف اور شہبازشریف موجودہ صورتحال سے سخت پریشان ہیں ،شاہد خاقان عباسی ، چوہدری نثار، خواجہ آصف، احسن اقبال سمیت بڑے رہنماؤں نے ایک دوسرے کو ٹارگٹ کرنے سے… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) میں ’’اندرونی‘‘ دراڑیں صاف نظرآنے لگیں،نوازشریف سخت پریشان

پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کی ہرکوشش کی حمایت کرے گا، وزیراعظم

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کی ہرکوشش کی حمایت کرے گا، وزیراعظم

نیویارک(آن لائن) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کی ہرکوشش کی حمایت کرے گا جبکہ عالمی برادری بھی میانمار پر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بند کرنے کیلیے دبا ڈالے۔وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اوآئی سی رابطہ گروپ کیاجلاس میں بیان… Continue 23reading پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کی ہرکوشش کی حمایت کرے گا، وزیراعظم

احتساب عدالت میں عدم پیشی ، اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

احتساب عدالت میں عدم پیشی ، اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(آن لائن)شریف خاندان کے بعد اسلام آباد کی احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طلبی۔ عدالت کا ملزم کو25ستمبر کو پیش ہونے کا حکم،10لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے اور قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پانامہ فیصلے کے بعد شریف خاندان اور ان کے سیاسی جانشینوں کے خلاف اسلام… Continue 23reading احتساب عدالت میں عدم پیشی ، اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری

بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے غریب عوام پر بجلی کا بم گرادیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی کرکے ٹیرف منظور کرلیا ۔نیپرا کی جانب سے منظور کردہ ٹیرف کے مطابق 100یونٹ استعمال کرنے پر 60پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا اور 200یونٹ استعمال کرنے… Continue 23reading بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ترک،افغان اورسری لنکن صدر سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ترک،افغان اورسری لنکن صدر سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نیویارک(آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیویارک میں ترک صدر رجب طیب اردگان،افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی ،سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔منگل کو یہاں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی… Continue 23reading وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ترک،افغان اورسری لنکن صدر سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نوازشریف پھر وزیراعظم کے عہدے پربحال،انوکھاحل ڈھونڈ نکالاگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

نوازشریف پھر وزیراعظم کے عہدے پربحال،انوکھاحل ڈھونڈ نکالاگیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ منگل کو شاہد اورکزئی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے ججوں کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ وفاقی ڈھانچے کا تحفظ کریں تاہم… Continue 23reading نوازشریف پھر وزیراعظم کے عہدے پربحال،انوکھاحل ڈھونڈ نکالاگیا