لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشر یف سے وزیر اعلی شہبا زشر یف کی اہم ملاقات‘نیب مقدمات ’ضمنی انتخاب سمیت دیگر ایشوز کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی طے کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار
کے روز رائے ونڈ میں ہونیوالی ملاقات کے دوران پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے بھی میاں نوازشریف اور میاں شہبازشر یف نے مشاورت کی اور آئندہ کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی ہے ۔