جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے گڑھ میں نقب سب سے بڑا سرپرائز، عمران خان نے ایسے حلقے سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کر لیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے حلقے لاڑکانہ سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ آمدہ الیکشن میں لاڑکانہ سے الیکشن لڑیں گے، اس بات کا انکشاف تحریک انصاف سندھ سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے صدر فاروق احمد چانڈیو

نے سکرنڈ پریس کلب کے سینئر صحافی کو فون پر بتاتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ عید الاضحٰی کے بعد تحریک انصاف لاڑکانہ میں جلسہ کرے گی۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد تحریک انصاف میں شمولیت کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…