ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے مطلوب 49 دہشتگردوں کی فہرست کے پی حکومت کو ارسال کر دی

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

پشاور( آن لائن)پنجاب حکومت نے مطلوب 49دہشتگردوں کی فہرست کے پی حکومت کوارسال کردی،22 مطلوب دہشتگردکیٹگری اے،27 کیٹگری بی میں شامل ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کیٹگری اے میں شامل دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 50لاکھ سے ایک کروڑروپے ہے جبکہ کیٹگری بی میں شامل

دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 5 سے 20لاکھ روپے ہے،نجی ٹی وی کے مطابق فہرست پولیٹیکل ایجنٹس اور کے پی پولیس کوارسال کی گئی جس میں مطلوب دہشتگردوں کی شناخت بھی ظاہر کی گئی ہے،خیبرپختونخوااورقبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…