پاکستان نے کیا پیغام دیا جس کی وجہ سے امریکی وزیر کا دورہ منسوخ کر دیا گیا؟ امریکی سفارتخانے نے تصدیق کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز جو امریکی کی جنوبی ایشیا پالیسی کے بعد پاکستانی ردعمل کی وجہ سے پاکستان 28 اگست کو آ رہی تھی، ان کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دورہ… Continue 23reading پاکستان نے کیا پیغام دیا جس کی وجہ سے امریکی وزیر کا دورہ منسوخ کر دیا گیا؟ امریکی سفارتخانے نے تصدیق کر دی









































