منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

حکمران سوتے رہے اور وہ ہی ہو گیا جس کا ڈر تھا، ضرورت کی اہم ترین چیز ملک سے غائب، عوام سڑکوں پر مارے مارے پھرنے لگے، لائنیں لگ گئیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں پٹرول کی کمی واقع ہوگئی ہے، تفصیلات کے مطابق وزارت پٹرولیم کی طرف سے یقین دہانیوں کے باوجود لاہور کے کئی علاقوں میں پٹرول نہیں مل رہا۔ واضح رہے کہ دوسرے شہروں سے لاہور آنے والی پٹرول کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے، لاہور کے لیے پٹرول لانے والے کینٹینرز جو دوسرے شہروں سے آتے ہیں نہیں پہنچ سکے جس کی وجہ سے لاہور میں پٹرول میں کمی واقع ہو گئی ہے اور لاہور کے کئی پٹرول پمپس

پر پٹرول دستیاب نہیں ہے کے بورڈز آویزاں کیے گئے ہیں اور شہریوں کو پٹرول کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ اسی وجہ سے لاہور کے مختلف مقامات پر پٹرول پمپس مالکان اور شہریوں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ لاہور میں جن پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب موجود ہے وہاں شہریوں کی بہت لمبی قطاریں دیکھنے میں آ رہی ہیں اور لاہور کے شہری شدید گرمی میں اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں پٹرول لینے کے لیے بے بسی سے انتظار کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…