ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے تین افراد شہید ٗ دو رخمی

datetime 28  اگست‬‮  2017

بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے تین افراد شہید ٗ دو رخمی

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب نیزاپور سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر چوہدری خالد حسین نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ بھارتی فوج کی جانب سے نیزاپور سیکٹر کے گاؤں فتح پور… Continue 23reading بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے تین افراد شہید ٗ دو رخمی

رکن صوبائی اسمبلی زرین گل کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وارڈن نے چالان کر دیا ٗدو سو روپے جرمانہ

datetime 28  اگست‬‮  2017

رکن صوبائی اسمبلی زرین گل کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وارڈن نے چالان کر دیا ٗدو سو روپے جرمانہ

پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) سے رکن صوبائی اسمبلی زرین گل کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وارڈن نے چالان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹریفک وارڈنز نے ایم پی اے زرین گل کا امن چوک کے قریب چالان کیا اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 200 روپے… Continue 23reading رکن صوبائی اسمبلی زرین گل کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وارڈن نے چالان کر دیا ٗدو سو روپے جرمانہ

وزیر اعظم اور وزیر خارجہ 18 ستمبر کو امریکہ جائیں گے

datetime 28  اگست‬‮  2017

وزیر اعظم اور وزیر خارجہ 18 ستمبر کو امریکہ جائیں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر خارجہ خواجہ آصف جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے 18 ستمبر کو امریکہ جائیں گے جہاں پر شاہد خاقان عباسی 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading وزیر اعظم اور وزیر خارجہ 18 ستمبر کو امریکہ جائیں گے

نواز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر

datetime 28  اگست‬‮  2017

نواز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر

لاہور ( آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ایک شہری محمود نے دائر کی ہے۔ درخواست گزار نے25 اگست کے وکلا کنونشن میں نواز شریف… Continue 23reading نواز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر

حدیبیہ پیپرز مل کیس: شیخ رشید نے نیب کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 28  اگست‬‮  2017

حدیبیہ پیپرز مل کیس: شیخ رشید نے نیب کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)حدیبیہ پیپرز مل کیس میں اپیل دائر نہ کرنے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیب کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔پیر کے روز شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ نیب نے21جولائی کوایک ہفتے میں اپیل دائرکرنے کی یقین دہانی کروائی… Continue 23reading حدیبیہ پیپرز مل کیس: شیخ رشید نے نیب کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان ٗشیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی درخواست خارج کر دی

datetime 28  اگست‬‮  2017

الیکشن کمیشن نے عمران خان ٗشیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ٗعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی جبکہ وفاقی وزیر پرویز ملک کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔ پیر کو الیکشن کمیشن آف… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان ٗشیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی درخواست خارج کر دی

پنجاب بھر کے تمام ملازمین کو آج تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائےگی

datetime 28  اگست‬‮  2017

پنجاب بھر کے تمام ملازمین کو آج تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائےگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر کے تمام ملازمین کو آج تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائےگی،تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبائی وزیر خزانہ کو ہدایت کی تھی کہ عید الاضحی کے پیش نظر تمام ملازمین کو تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی ایڈوانس کر دی جائے تا کہ ملازمین عید کی خوشیاں اپنے پیاروں کے… Continue 23reading پنجاب بھر کے تمام ملازمین کو آج تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائےگی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم شاہد خاقان نے امریکی صدر ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 28  اگست‬‮  2017

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم شاہد خاقان نے امریکی صدر ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہےکہ امریکی صدر کی نئی افغان پالیسی ناکام ہو جائے گی اور افغانستان میں فوجی کارروائی کی حکمت عملی کامیاب نہیں ہو گی۔ اس مسئلے کا صرف سیاسی حل ہے اور یہی اصل بات ہے ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم شاہد خاقان نے امریکی صدر ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 2جوان شہید

datetime 28  اگست‬‮  2017

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 2جوان شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی و زیرستان کے علاقے انگوراڈہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن کے دوران دھماکا ہوا ہے،جس کی وجہ سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے تھےآئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری تھا۔ آپریشن… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 2جوان شہید