ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

رکن صوبائی اسمبلی زرین گل کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وارڈن نے چالان کر دیا ٗدو سو روپے جرمانہ

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) سے رکن صوبائی اسمبلی زرین گل کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وارڈن نے چالان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹریفک وارڈنز نے ایم پی اے زرین گل کا امن چوک کے قریب چالان کیا اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 200 روپے جرمانہ کیا

۔ ذرائع کے مطابق ایم پی اے زرین گل نے اس خلاف ورزی پر افسوس کا اظہار کیا اور ووارڈنز کی جانب سے کئے جانے والے جرمانے کو قبول لیا۔ایم پی اے زرین گل کا تعلق ضلع تورغر سے ہیں اور وہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماء ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…