ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم اور وزیر خارجہ 18 ستمبر کو امریکہ جائیں گے

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر خارجہ خواجہ آصف جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے 18 ستمبر کو امریکہ جائیں گے جہاں پر شاہد خاقان عباسی 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ستمبر کے تیسرے ہفتے امریکہ جائیں گے جہاں پر ان کے ہمراہ وزیر خارجہ خواجہ آصف

بھی ان کے ساتھ ہوں گے ۔ امریکہ میں 12 ستمبر سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس شروع ہو رہا ہے جس میں شاہد خاقان عباسی 21 سے 23 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے اور وزیر خارجہ خواجہ آصف سائیڈ لائن پر دوست ممالک دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور انہیں پاکستان کی خارجہ پالیسی سمیت دیگر اہم امور سے بھی آگاہ کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…