منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے اہم رہنما ضیاءاللہ آفریدی نے پارٹی میں طویل عرصے تک اختلافات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، ضیاءاللہ آفریدی تحریک انصاف کے ان باغی رہنماﺅں میں شمار ہوتے ہیں جو کہ پارٹی پالیسیوں پر کافی عرصے سے کھل کرتنقید کرتے رہے ہیں، گزشتہ روز

اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ضیاءاللہ آفریدی نے تحریک انصاف چھوڑ کرپیپلزپارٹی شمولیت کا اعلان کردیا، ضیاءاللہ آفریدی نے اس موقع پر تحریک انصاف کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ۔توقع کی جارہی ہے کہ ضیاءاللہ آفریدی جلد ہی پریس کانفرنس میں مزید انکشافات کریںگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…