پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شریف خاندان کے تمام بینک اکائونٹس اور اثاثے منجمد کر دیئے گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

شریف خاندان کے تمام بینک اکائونٹس اور اثاثے منجمد کر دیئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس پر نیب کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ’’نیو نیوز‘‘ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری کے بعد نیب نے ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے شریف خاندان کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ نواز… Continue 23reading شریف خاندان کے تمام بینک اکائونٹس اور اثاثے منجمد کر دیئے گئے

حکومت نے خزانے کے منہ کھول دیئے ،ترقیاتی منصوبوں کیلئے نئی پالیسی جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

حکومت نے خزانے کے منہ کھول دیئے ،ترقیاتی منصوبوں کیلئے نئی پالیسی جاری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے الیکشن سے ایک سال قبل اپنی جماعت کی سیاسی پوزیشن مضبوط کرنے کیلئے خزانے کے منہ کھول دیئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے متعین قوانین کو ختم کردیا نئی پالیسی کے تحت حکومت کسی بھی منصوبے کیلئے کسی بھی وقت رقم جاری کرسکے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سیکرٹری خزانہ… Continue 23reading حکومت نے خزانے کے منہ کھول دیئے ،ترقیاتی منصوبوں کیلئے نئی پالیسی جاری

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اگر احتساب عدالت سے ان کی ضمانت نہ ہوئی تو وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے- یاد رہے کہ اسحاق ڈار کو آمدنی سے زیادہ اثاثے رکھنے کے جرم میں نیب عدالت نے طلب کر رکھا ہے- گذشتہ کچھ دنوں سے اسحاق ڈار کے… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

عالمی امیج بڑھانے اورملکی سلامتی اداروں کیخلاف بے بنیادپراپیگنڈہ مہم، نوازشریف نے مہنگی ترین امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرلیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

عالمی امیج بڑھانے اورملکی سلامتی اداروں کیخلاف بے بنیادپراپیگنڈہ مہم، نوازشریف نے مہنگی ترین امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرلیں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے عالمی دنیامیں اپناامیج بڑھانے اورملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف بے بنیادپراپیگنڈہ کرنے کیلئے امریکہ کی مہنگی ترین لابنگ فرم ’’وین سنٹ روبیرٹی آف روبیرٹی گلوبل‘‘’’ Vincent Roberti of Roberti Global.‘‘کی خدمات حاصل کرلی ہیں ۔مصدقہ ذرائع کے مطابق امریکی فرم’’وینسنٹ روبیرٹی آف روبیرٹی گلوبل‘‘ کوادائیگیاں سول انٹیلی… Continue 23reading عالمی امیج بڑھانے اورملکی سلامتی اداروں کیخلاف بے بنیادپراپیگنڈہ مہم، نوازشریف نے مہنگی ترین امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرلیں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹائی نہ لگانے کے راز سے پردہ اٹھادیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹائی نہ لگانے کے راز سے پردہ اٹھادیا

نیو یارک ( آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی نائب صدر سے ملاقات کے دوران ٹائی نہ لگانے کے راز سے پردہ اٹھادیا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انہیں زمانہ طالبعلمی کے دوران امریکی کالج میں پڑھایا گیا تھا کہ ٹائی دو مواقع پر… Continue 23reading وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹائی نہ لگانے کے راز سے پردہ اٹھادیا

شہبازشریف نے ڈیرہ غازی خان۔مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کے آغاز تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

شہبازشریف نے ڈیرہ غازی خان۔مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کے آغاز تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ڈیرہ غازی خان۔مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کے آغاز تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔منصوبے پر 13 ارب 38 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔شہبازشریف55 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و توسیع سے علاقے اور دیگر صوبوں کے عوام کو آمد و رفت کی سہولت ملے گی۔ تقریب سے خطاب… Continue 23reading شہبازشریف نے ڈیرہ غازی خان۔مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کے آغاز تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کردیا

شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ،ٹرمپ کامبینہ انکار،وزیرخارجہ نے کھری کھری سنادیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ،ٹرمپ کامبینہ انکار،وزیرخارجہ نے کھری کھری سنادیں

نیویارک( آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے وزیر اعظم سے ملاقات سے انکار نہیں کیا ، ایسی خبریں صرف افواہیں ہیں ، چوہدری نثار کے سینیٹ میں بیان سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ میری اتنی اوقات نہیں کہ میں… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ،ٹرمپ کامبینہ انکار،وزیرخارجہ نے کھری کھری سنادیں

ٹرمپ سے ملاقات،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

ٹرمپ سے ملاقات،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کردیا

نیو یارک ( آئی این پی ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بھارت پاکستان کے لئے خطرہ ہے ،پڑوسی ملک بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ، پاک امریکہ تعلقات میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں رکھتا، گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ سے مختصر ملاقات ہوئی، پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف قیمتی… Continue 23reading ٹرمپ سے ملاقات،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کردیا

این اے 120، 220پولنگ اسٹیشنوں میں سے کتنے پولنگ سٹیشنز پر کلثوم نواز اور کتنے پر یاسمین راشد کامیاب ہوئیں؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

این اے 120، 220پولنگ اسٹیشنوں میں سے کتنے پولنگ سٹیشنز پر کلثوم نواز اور کتنے پر یاسمین راشد کامیاب ہوئیں؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی رہنما بیگم کلثوم نواز نے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں 220پولنگ اسٹیشنوں میں 172میں کامیابی حاصل کی جبکہ بقیہ 48پولنگ اسٹیشنوں میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے کامیابی حاصل کی، کل 43امیدواروں میں سے 41امیدوار ایسے ہیں جن کا سینکڑوں پولنگ اسٹیشنز… Continue 23reading این اے 120، 220پولنگ اسٹیشنوں میں سے کتنے پولنگ سٹیشنز پر کلثوم نواز اور کتنے پر یاسمین راشد کامیاب ہوئیں؟ حیرت انگیزانکشاف