اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کی اپیل ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کی اپیل مسترد کرنے کے لئے دائر درخواست واپس لینے کی بناء پر نمٹادی۔ گزشتہ روز عدالت عالیہ کے روبرو عدالت عالیہ کے روبرو درخواست گزار محمود اختر نقوی نامی شہری کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بناء پر نمٹا دی گئی ۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس ہے جس کو پاکستانی حدود سے جاسوسی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا،کلبھوشن سنگھ نے پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک پھیلایا اور دہشت گردوں کو تربیت دی، بھارتی دہشت گرد کلبھوشن سنگھ کو فوجی عدالت نے سزائے موت کا حکم سنا رکھا ہے ، کلبھوشن سنگھ نے اپنی سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے لہٰذا عدالت اس کی اپیل مسترد کرنے کا حکم جاری کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…