ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے لندن روانہ

datetime 30  اگست‬‮  2017

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے لندن روانہ

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف پرواز ای کے 625 کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے جہاں وہ اہلیہ اور بیٹوں کے ساتھ عید منائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اورآصف کرمانی نے نواز شریف کو الوداع کیا۔ ایئرپورٹ پر تمام سکیورٹی ایجنسیوں کو الرٹ رکھا گیا جبکہ ڈیوٹی پر مامور تمام عملے سے موبائل فونز… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے لندن روانہ

مسلم لیگ ن کےجوائنٹ سیکرٹری ضلع مانسہرہ ملک اظہر سلیم دیرینہ دشمنی پر قتل

datetime 30  اگست‬‮  2017

مسلم لیگ ن کےجوائنٹ سیکرٹری ضلع مانسہرہ ملک اظہر سلیم دیرینہ دشمنی پر قتل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن ضلع مانسہرہ کے جوائنٹ سیکرٹری اور تنظیم الاعوان یوتھ ونگ کے صدر ملک اظہر سلیم اعوان کو دیرینہ دشمنی کی بنا پر قتل کر دیا گیا ہے،پولیس کا کہنا تھا کہ ملک اظہر سلیم اعوان اپنے گھر سفیداں میں موجود تھے کہ اس دوران سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ… Continue 23reading مسلم لیگ ن کےجوائنٹ سیکرٹری ضلع مانسہرہ ملک اظہر سلیم دیرینہ دشمنی پر قتل

امریکی سفا رتکار و ں کو سا ہیوال جیل میں قید پانچ قیدیوں سے ملاقات کی اجاز ت نہ ملی

datetime 30  اگست‬‮  2017

امریکی سفا رتکار و ں کو سا ہیوال جیل میں قید پانچ قیدیوں سے ملاقات کی اجاز ت نہ ملی

ساہیوال (آن لائن) امریکی قو نصل خانہ کے تین افسروں کو ہائی سیکورٹی جیل ساہیوال میں قید پانچ امریکیوں سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی جس کے بعد تینوں امریکی افسر واپس چلے گئے ، ہائی سیکورٹی جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے وزارت داخلہ کا اجازت نامہ طلب کیا تھا ، امریکی کونسل کے افسروں… Continue 23reading امریکی سفا رتکار و ں کو سا ہیوال جیل میں قید پانچ قیدیوں سے ملاقات کی اجاز ت نہ ملی

حبیب بینک لمیٹڈ نیویارک کو62ارب جرمانے میں نوازشریف کے کردارکاانکشاف ،بڑی رقوم کی ٹرانزیکشن کی تفصیلات منظر عام پر

datetime 29  اگست‬‮  2017

حبیب بینک لمیٹڈ نیویارک کو62ارب جرمانے میں نوازشریف کے کردارکاانکشاف ،بڑی رقوم کی ٹرانزیکشن کی تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(آن لائن)حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل )نیویارک کو62ارب جرمانے میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے کردارکاانکشاف ہواہے ،جن کی منی لانڈرنگ کے باعث بینک کوبھاری جرمانہ ہوا،رقوم الراجی بینک سے حبیب بینک نیویارک اوروہاں سے سٹینڈرڈچارٹرڈپاکستان میں نواز شریف کے اکاؤنٹ میں آتی رہیں ۔ایک نجی ٹی وی نے نیویارک ٹائمزکی فنانشل سروس کی… Continue 23reading حبیب بینک لمیٹڈ نیویارک کو62ارب جرمانے میں نوازشریف کے کردارکاانکشاف ،بڑی رقوم کی ٹرانزیکشن کی تفصیلات منظر عام پر

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کیا چیز دکھائی تو وہ رونے لگے؟سابق آرمی چیف پرویزمشرف کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اگست‬‮  2017

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کیا چیز دکھائی تو وہ رونے لگے؟سابق آرمی چیف پرویزمشرف کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) پرویز مشرف نے کہا کہ میرے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر بش نے مجھے دستاویزات دکھائیں جس میں سری لنکا اور امریکہ کا مشترکہ ایجنٹ سینٹری فیوجز اور نیوکلیئر ہتھیاروں کے فارمولے بنا رہے تھے، ان کی تصویر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ تھی۔ میں فائل دیکھ کر شرمندہ ہو… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کیا چیز دکھائی تو وہ رونے لگے؟سابق آرمی چیف پرویزمشرف کے حیرت انگیز انکشافات

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے شمالی کوریا کو نیوکلیئر امداد فراہم نہیں کی بلکہ کس ملک کو کی؟پرویزمشرف نے بالاخر نام بتادیا

datetime 29  اگست‬‮  2017

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے شمالی کوریا کو نیوکلیئر امداد فراہم نہیں کی بلکہ کس ملک کو کی؟پرویزمشرف نے بالاخر نام بتادیا

اسلام آباد (آن لائن)سربراہ آل پاکستان مسلم لیگ اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے کہا ہے کہ دورہ امریکا کے دوران امریکی صدر بش نے مجھے ڈاکٹر قدیر کے خلاف دستاویزات دکھائی، امریکا نے ڈاکٹر قدیر کو پاکستان سے مانگا میں نے انکار کر دیا کیوں کہ ڈاکٹر قدیر پاکستان کے ہیرو تھے۔ میں… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے شمالی کوریا کو نیوکلیئر امداد فراہم نہیں کی بلکہ کس ملک کو کی؟پرویزمشرف نے بالاخر نام بتادیا

شاہد خاقان عباسی چھاگئے،وہ کام کردکھایا جو آج تک کسی وزیراعظم نے نہیں کیا

datetime 29  اگست‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی چھاگئے،وہ کام کردکھایا جو آج تک کسی وزیراعظم نے نہیں کیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی ایوان میں پہنچ گیے جبکہ اجلاس کے ملتوی ہونے تک ایوان میں موجود رہے ۔وزیراعظم اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی ایوان میں پہنچ گئے جہاں ان سے وزراء اور ارکان نے ملاقات کی اجلاس… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی چھاگئے،وہ کام کردکھایا جو آج تک کسی وزیراعظم نے نہیں کیا

امریکہ نے پاکستان کو کیسے دھوکہ دیا؟ضیاء الحق حکومت چھوڑنے پر کیوں تیار ہوگئے تھے؟آئی ایس آئی کے سابق میجر کے مزید انکشافات

datetime 29  اگست‬‮  2017

امریکہ نے پاکستان کو کیسے دھوکہ دیا؟ضیاء الحق حکومت چھوڑنے پر کیوں تیار ہوگئے تھے؟آئی ایس آئی کے سابق میجر کے مزید انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو امریکہ کے جال میں پھنسانے والا کون تھا؟ آئی ایس آئی کے سابق میجر نے راز کھول دیے۔ ہم کیوں اتنے سستے بکے؟ یہ سوال ایک نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے آئی ایس آئی کے سابق میجر (ر) محمد عامر، ماہر… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو کیسے دھوکہ دیا؟ضیاء الحق حکومت چھوڑنے پر کیوں تیار ہوگئے تھے؟آئی ایس آئی کے سابق میجر کے مزید انکشافات

چین اور روس نے حمایت کردی،امریکہ کی اصل پریشانی کیا ہے؟پاکستان نے صاف صاف بتادیا

datetime 29  اگست‬‮  2017

چین اور روس نے حمایت کردی،امریکہ کی اصل پریشانی کیا ہے؟پاکستان نے صاف صاف بتادیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارت علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے ٗ پاکستان تمام فیصلے اپنے علاقائی شراکت داروں سے مشاورت سے کریگا ٗ امریکا کے پاس کوئی پالیسی ساز نہیں ٗچین اور روس نے بھی پاکستان کے حق میں بیان دئیے ہیں۔ایک انٹرویو میں… Continue 23reading چین اور روس نے حمایت کردی،امریکہ کی اصل پریشانی کیا ہے؟پاکستان نے صاف صاف بتادیا