وزیراعلیٰ پنجاب سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور ،پاک چین تعلقات کے فروغ ،سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال
لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں چین کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ بن نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،پاک چین دوستی کے فروغ،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اورپاکستان مسلم لیگ(ن) کے مابین پارٹی سطح پر تعلقات بڑھانے اورسی پیک کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چین کے قونصل… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور ،پاک چین تعلقات کے فروغ ،سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال