فوج پر تنقید کرنیوالے ’’افراد‘‘کی شامت آگئی،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے جوابی کارروائی کا اعلان کردیا
راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بعض افراد اورغیر ملکی دشمن ایجنسیاں ہمارے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں اور پاک فوج پر تنقید کر رہی ہیں،عنقریب ان تک بھی قانون کی گرفت ہو گی،چاہے ہمیں جتنی بھی قربانیاں دینی پڑیں ملک میں امن اور قانون… Continue 23reading فوج پر تنقید کرنیوالے ’’افراد‘‘کی شامت آگئی،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے جوابی کارروائی کا اعلان کردیا







































