خورشید شاہ کی چھٹی،نیا اپوزیشن لیڈرکون ہوگا؟نام سامنے آگیا
اسلام آباد،لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر میڈیا نے غلط فہمیاں پھیلائیں اس پر ایک ہی فیصلہ ہوا ہے کہ اپوزیشن لیڈر صرف عمران خان ہی ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ نوازشریف انصاف سے نہیں بچ سکتے… Continue 23reading خورشید شاہ کی چھٹی،نیا اپوزیشن لیڈرکون ہوگا؟نام سامنے آگیا







































