ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑی بغاوت، چوہدری نثار اور شہباز شریف نے خاموشی کے ساتھ بڑا کام کر دکھایا، نواز شریف کو سرپرائز

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلم لیگ (ن) ایک رہی تو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وزیراعظم یا وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے ذریعے نواز شریف کو پیغام بھجوادیا گیا ہے، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار علی خان شہباز شریف کے منع کرنے پر رکے ہوئے ہیں، چوہدری نثار کے پاس 100 اہم ترین

ایم این ایز موجود ہیں، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے شہباز شریف کے ہاتھ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے لیے پیغام بھجوایا ہے کہ اگر آپ نے فیصلہ نہیں کرنا تو بتا دیں۔ سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کے مطابق اب یہ ہو گا کہ شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان میں سے ایک وزیر اعلیٰ رہے گا اور ایک وزیر اعظم بنے گا یا پھر ایک مسلم لیگ (ن) کا صدر بنے گا اور ایک وزیر اعظم بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ (ن) اکٹھی رہی تو ایسا ہی ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…