ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

افغانستان سے ’’دہشت گردی کی جڑوں‘‘کاخاتمہ،پاکستان نے بڑا کام کرنے کی ٹھان لی،دبنگ اعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث عناصر کی جڑیں افغانستان میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردوں کے تمام محفوظ ٹھکانے ختم کردیئے ہیں اور اب افغانستان کی باری ہے کہ وہ محفوظ ٹھکانوں کا خاتمہ کرے کیونکہ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث عناصر کی جڑیں افغانستان میں ہیں۔

اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے اور نئی افغان پالیسی کے بعد بہت سے نکات بحث طلب ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاک امریکا تعلقات کو صرف افغانستان کے تناظر میں نہیں دیکھنا چاہیے کیوں کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اربوں روپے کا نقصان اٹھایا۔ اعزاز چوہدری نے کہا کہ سفیروں کی کانفرنس میں ہم نے نئی امریکی پالیسی اوردیگر امور پر بات کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…