عمران خان نے شاہ محمودقریشی کے بارے میں بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران فوج کو بدنام اور جمہوریت کو تباہ کررہے ہیں ٗملک میں فوری الیکشن کرائے جائیں ٗ احسن اقبال نے بیرونی دنیا کو سنانے کیلئے جان بوجھ کر انگریزی میں ریاست کے اندر ریاست کے الفظ اداکئے ٗ میں نے… Continue 23reading عمران خان نے شاہ محمودقریشی کے بارے میں بڑا اعلان کردیا