ن لیگ کی قیادت کی حکمت عملی مکمل طورپر تبدیل،دھماکہ خیز فیصلے،تفصیلات سامنے آگئیں

24  ستمبر‬‮  2017

ن لیگ کی قیادت کی حکمت عملی مکمل طورپر تبدیل،دھماکہ خیز فیصلے،تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے موجودہ حالات میں پارلیمانی محاذ کے ذریعے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق لندن میں جاری مشاورتی عمل میں غور کیا گیا ہے کہ موجودہ حالات میں جارحانہ رویہ اپنانے کی بجائے بحرانی کیفیت سے… Continue 23reading ن لیگ کی قیادت کی حکمت عملی مکمل طورپر تبدیل،دھماکہ خیز فیصلے،تفصیلات سامنے آگئیں

نئے انتخابات کا اعلان، عمران خان کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس،بڑا مطالبہ کردیا

24  ستمبر‬‮  2017

نئے انتخابات کا اعلان، عمران خان کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس،بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نوازشریف اور اسحاق ڈار کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نئے انتخابات کا اعلان کیاجائے، عمران خان نے مطالبہ کردیا، تفصیلات کے مطابق عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئے عام انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار نے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا، عوام… Continue 23reading نئے انتخابات کا اعلان، عمران خان کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس،بڑا مطالبہ کردیا

عائشہ گلالئی کا اگلا الیکشن بھی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا اعلان

24  ستمبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی کا اگلا الیکشن بھی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن بھی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے لڑوں گی‘نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ آئندہ الیکشن میں بھی… Continue 23reading عائشہ گلالئی کا اگلا الیکشن بھی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا اعلان

لندن میں اس وقت کون کون موجود ہے؟پاکستان کے حوالے سے کیا اہم فیصلے ہو رہے ہیں؟سینئر تجزیہ نگار کے اہم انکشافات

24  ستمبر‬‮  2017

لندن میں اس وقت کون کون موجود ہے؟پاکستان کے حوالے سے کیا اہم فیصلے ہو رہے ہیں؟سینئر تجزیہ نگار کے اہم انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت لندن میں بلاوجہ نہیں بیٹھی ہوئی، وہیں سے ڈوریں ہلتی ہیں۔ ن لیگ کو بڑا ٹیڑھا مرحلہ درپیش ہے، ایک تو انکا مال لندن میں ہے،… Continue 23reading لندن میں اس وقت کون کون موجود ہے؟پاکستان کے حوالے سے کیا اہم فیصلے ہو رہے ہیں؟سینئر تجزیہ نگار کے اہم انکشافات

’’شہباز شریف اگلے وزیر اعظم ‘‘ لندن میں بڑے بڑے فیصلے!!

24  ستمبر‬‮  2017

’’شہباز شریف اگلے وزیر اعظم ‘‘ لندن میں بڑے بڑے فیصلے!!

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لیگیوں کا گڑھ بن گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل’’دنیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بدیس میں دیس کے فیصلے ہونے لگے ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر لیگی قائدین نے لندن کا رخ کر لیا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جو امریکہ کے دورے پر تھے، گزشتہ… Continue 23reading ’’شہباز شریف اگلے وزیر اعظم ‘‘ لندن میں بڑے بڑے فیصلے!!

اقوام متحدہ مردم شماری کے اعدادوشمار فوج کیساتھ شیئر کرنے پرناخوش

24  ستمبر‬‮  2017

اقوام متحدہ مردم شماری کے اعدادوشمار فوج کیساتھ شیئر کرنے پرناخوش

نیو یا رک(آن لائن)اقوامِ متحدہ کی جانب سے پاکستان میں مردم شماری اور خانہ شماری کے نگراں مشن کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار کا جمع کردہ ڈیٹا کسی تیسرے ادارے کے ساتھ شیئر کرنے سے مردم شماری کے عمل میں رازداری کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق اس… Continue 23reading اقوام متحدہ مردم شماری کے اعدادوشمار فوج کیساتھ شیئر کرنے پرناخوش

دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں بڑی کامیابی حاصل

24  ستمبر‬‮  2017

دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں بڑی کامیابی حاصل

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد… Continue 23reading دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں بڑی کامیابی حاصل

آئی بی کے متعدد افسر، اہلکار دشمن ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں آئی ایس آئی سے تفتیش کرائی جائے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

24  ستمبر‬‮  2017

آئی بی کے متعدد افسر، اہلکار دشمن ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں آئی ایس آئی سے تفتیش کرائی جائے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں براہ راست وزیر اعظم کے انڈر کام کرنے والی خفیہ ایجنسی انٹیلی جنس بیورو آف پاکستان کے ایک جونیئر آفیسر نے ادارے کے متعدد افسران و اہلکاروں کے ملک دشمن خفیہ اداروں کے ساتھ روابط کا انکشاف کرتے ہوئے معاملے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاہے۔ موقر قومی… Continue 23reading آئی بی کے متعدد افسر، اہلکار دشمن ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں آئی ایس آئی سے تفتیش کرائی جائے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

دیربالا ،مکان میں آگ لگنے سے بچے سمیت 6 لڑکیاں جل کرجاں بحق،2فراد زخمی

24  ستمبر‬‮  2017

دیربالا ،مکان میں آگ لگنے سے بچے سمیت 6 لڑکیاں جل کرجاں بحق،2فراد زخمی

دیر بالا(آئی این پی ) دیر بالا کے علاقے ڈوگدرہ میں مکان میں جنریٹرکے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے بچے سمیت 6 لڑکیاں جھلس کرجاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دیربالا کے علاقے ڈوگدرہ میں مکان میں جنریٹرکے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کی زد میں… Continue 23reading دیربالا ،مکان میں آگ لگنے سے بچے سمیت 6 لڑکیاں جل کرجاں بحق،2فراد زخمی