نواز شریف کا بڑا فیصلہ، کتنے بجے وطن واپس پہنچ رہے ہیں اور پہنچتے ہی کیا کریں گے؟ سب سے بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں محمد نواز شریف رات لندن سے پاکستان پہنچ رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق لندن ہائی کمیشن اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے ذرائع کا کہناہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف رات لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ میاں محمد نواز شریف پی آئی اے کی پرواز… Continue 23reading نواز شریف کا بڑا فیصلہ، کتنے بجے وطن واپس پہنچ رہے ہیں اور پہنچتے ہی کیا کریں گے؟ سب سے بڑی خبر آ گئی







































