واپس نہ آنے کی افواہیں دم توڑ گئیں، شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ ن لیگ کے اہم ترین رہنما کی پاکستان واپسی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسحاق ڈار کی واپسی تمام افواہوں نے دم توڑ دیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن ہوٹل سے ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوئے تو اس وقت وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ تھے، لندن ہوٹل کے باہر موجود ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا وزیر… Continue 23reading واپس نہ آنے کی افواہیں دم توڑ گئیں، شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ ن لیگ کے اہم ترین رہنما کی پاکستان واپسی