جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

نئے انتخابات کا اعلان، عمران خان کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نوازشریف اور اسحاق ڈار کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نئے انتخابات کا اعلان کیاجائے، عمران خان نے مطالبہ کردیا، تفصیلات کے مطابق عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئے عام انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار نے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا، عوام پر ٹیکس لگالگاکر پیسہ اکٹھا کیاجارہاہے ، سب سے مہنگی بجلی برصغیر میں پاکستان میں مل رہی ہے، انہوں نے کہا کہ جب افغان پالیسی بن رہی تھی تو ہمارا

وزیرخارجہ ہی نہیں تھا ، انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی اب بھی کہتے ہیں کہ نوازشریف ہی وزیراعظم ہیں انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کا بل منظور کرواکر جمہویت کامذاق اڑایاگیا ہے، وزیراعظم کو عام انتخابات کا اعلان کرنا چاہئے ، مسلم لیگ ن کو اب دوبارہ عوامی مینڈیٹ لینا چاہئے ، خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر بننے کے قابل نہیں، اپنا اپوزیشن لیڈر لائیںگے، فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کی حمایت کرتے ہیں، ملک میں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آرہی۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…