چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل بروز بدھ قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے عمران خان اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا











































