ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثاربڑے سکینڈل میں پھنس گئے،عدالت نے حکم جاری کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک )چوہدری نثاربڑے سکینڈل میں پھنس گئے،عدالت نے حکم جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کو عدالت نے چکری کے علاقے میں 5کنال 18مرلے زمین پر قبضے کے الزام میں سمن جاری کر دیئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق سول جج نے اس کیس پر چوہدری نثار کے حق میں فیصلہ دیا تھا جس پر مدعی ظفر خان نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر رکھی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج افشان اعجاز صوفی نے اپیل پر چوہدری نثار کو جواب داخل کرنے کیلئے سمن جاری کر دیاہیاور کیس کی سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…